سوات (مارننگ پوسٹ)عامر علی شاہ اسسٹنٹ کمشنر کبل تعینات، اعلامیہ جاری کردیا گیا صوبائی حکومت نے ڈایریکٹر پی ڈی ایم اے عامر علی شاہ کو اسسٹنٹ کمشنر کبل تعینات کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر عرفان خان کو اے ڈی سی فنانس تعینات کردیا عامر علی شاہ اس سے قبل اسسٹنٹ کمشنر بابوزی رہے ہیں جہاں ہر انہوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا انکا شمار تجربہ کار افسران میں ہوتا ہے انکے تعیناتی ہر عوام نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
عامر علی شاہ اسسٹنٹ کمشنر کبل تعینات, اعلامیہ جاری
