سوات (مارننگ پوسٹ)پہلا آل افضل خان لالا (مرحوم)صوبائی میموریل فٹبال ٹورنامنٹ دوسری راونڈ میں داخل ،ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری آج کے میچ میں اوڈیگرام الیون اورکبل یونائٹیڈ کے درمیان شاندار میچ کھیلا گیا جو 2-2 گول سےبرابر رہا ،جس کا فیصلہ پنلٹی کیکس کے زرئعے اوڈیگرام الیون نے جیت لیا۔
کل بروز اتوار 4 اکتوبر کو اسد الیون چارباغ اور ایوب مٹہ کے مابین سنسنی خیز میچ کھیلا جائیگا