سوات(مارننگ پوسٹ) سوات یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کے آنچارج جمال الدین کے بطور اسسٹنٹ پروفیسر کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ھے. گزشتہ روز ڈپٹی رجسٹرار اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ان کی تعیناتی سینڈیکیٹ کے 35ویں اجلاس جوکہ 24 ستمبر 2020 کو منعقد ہوا کی منظوری کے بعد عمل میں لائی گئی ہے.