سوات() تحصیل کبل میں سوزوکی گاڑیوں سے جنگلے اُتارنے اور ڈرائیوروں پر چالان کے خلا ف کبل چوک میں احتجاجی مظاہرہ، گاڑیوں سے جنگلے اُتار نا اور چالان کرنا سرار ظلم اور نا انصا فی قرار، مہنگائی میں ٹریفک پولیس کا یہ اقدام زیا دتی ہے، ذمہ دار اہلکاروں کے خلا ف کاروائی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کبل تحصیل میں ٹریفک اہلکاروں کے جانب سے سوات انتظامیہ کی ہدایت پر سوزوکی کے گاڑیوں میں لگی جنگلے اُتار نے اور اس دوران مزاحمت کرنے والے ڈرائیور وں پر چا لا ن کے خلا ف گذشتہ روز کبل چوک میں فیصلے کے خلا ف ڈرائیوروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ڈرائیوروں کے سا تھ صدر انورشیر اصغر خان، اکرام خان اور دیگر ڈرائیور شا مل تھے، مظاہرین نے کہا کہ ٹریفک اہلکاروں کے جانب سے ہم پر تشدد بھی کیا گیا اور چالان بھی کرایا انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ ذمہ دار ٹریفک اہلکاروں کے خلا ف کاروائی عمل میں لائیں جائیں۔
سوات علاقہ کبل میں گاڑیوں سے جنگلے اُتارنے اور چالان کیخلا ف احتجاجی مظاہرہ
