سوات(مارننگ پوسٹ) صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا دسواں اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ شکیل قادرخان کی زیر صدارت پشاور میں گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں سوات میں گراسی گراونڈ کی بحالی تعمیر و اپگریڈیشن کے لئے 47کروڑ روپے لاگت سے گراسی کرکٹ گراونڈ ،فٹبال گراونڈ ، پلئیرہاسٹل اور فیملی پارک تعمیر کیا جائیگا