صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ شکیل قادرخان کی زیر صدارت اہم منصوبوں کی منظوری دے دی گئی جس میں صحت کے شعبے میں SINORسوات کی اپگریڈیشن،مدین سوات میں جولائی اگست 2010میں سیلاب سے تباہ شدہ صحت سہولیات کی بحالی و دوبارہ تعمیر ، سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال سیدو شریف سوات میں کارڈیالوجی اینڈ گائنی یونٹس کی تعمیر شامل ہے کی منظوری دے دی گئی
سوات میں صحت کے متعدد شعبوں کے بحالی تعمیر و اپ گریڈیشن کی منظوری
