سوات:وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا سوات دورہ ،مٹہ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جمعہ کے روز سوات میں صحت انصاف کارڈ کا افتتاح کریں گے