سوات ، تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رحیم اللہ ولد سازان جاں بحق پولیس نے مقدمہ درج کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے مقامی ہسپتال منتقل کردیا ۔
مٹہ علاقہ چپریال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
