سوات: غالیگے فٹبال چیمپئن ٹرافی 2020 ٹورنامنٹ غالیگے گراونڈ میں جاری،آج کا میچ جونئیر ینگ مین امانکوٹ نے جانباز غالیگے ٹیم کو 3-1 سے شکست دیدی،میچ کے پہلے ہاف کے 3 منٹ میں جانباز غالیگے کے ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلا گول کر ڈالہ جس کے مقابلے میں ینگ مین امانکوٹ کے کھلاڑٰ ی زاکر نے گول کر کے مقابلہ 1-1 سے برابر کردیا،دوسرے ہاف میں جونیئر ینگ مین کے کھلاڑی اظہار خان نے ایک زاکر خان نے ایک گول کر دیا جبکہ جانباز غالیگے ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی گول نہ کرسکا جس کے وجہ سے جونیئر ینگ مین امانکوٹ کے ٹیم نے یہ سنسنی خٰیز میچ 1-3 سے جیت لیا
سوات: غالیگے فٹبال چیمپئن ٹرافی،جونئیر ینگ مین امانکوٹ کا جانباز غالیگے ٹیم کو شکست
