سوات:ہائی کورٹ نے 13نومبر کو ہونے والے ن لیگ کے جلسے کی اجازت دے دی ہے۔درخواست گزار نے کہا کہ انتظامیہ سوات جلسے کیلئے جان بوجھ کر اجازت نہیں دے رہی ہے۔ ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو طلب کرلیا۔جسٹس وقارسیٹھ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کے جلسے کے وقت کورونا کے پھیلا کا خطرہ نہیں تھا ۔، جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اجازت دیتے ہوئے کہا آپ لوگ اپنا جلسہ کریں ، انتظامیہ فوری طور پر این او سی جاری کریں ۔
سوات میں وزیر اعظم کے جلسے کے وقت کورونا کے پھیلاوکاخطرہ نہیں تھا۔جسٹس وقارسیٹھ
