اے این پی رہنماعاصم خان سوات باچا خان ہائی سکول کے نئے چیئرمین منتخب دسمبر 26, 2020 | علاقائی خبریں سوات:باچا خان ہائی سکول سوات انجمن اجلاس، ڈائریکٹر باچا خان ٹرسٹ ایمل ولی خان نے پی کے 4 کے سابق امیدوار عاصم اللہ خان کو باچا خان ہائی سکول سوات کے نئے چیئرمین منتخب کر دیا گیا ہے