بھکاریوں نے مینگورہ شہر میں دوبارہ اپنے ڈیرے جما دیئے یہاں کے تمام مارکیٹس ،پارکس،ہسپتالوں میں ان بھکاریوں نے مکینوں اور باہر سے آنے والوں لوگوں کی زندگی اجیرن کردی ہے کچھ ماہ قبل ان بھکاریوں کے خلاف آپریشن کا آغاز ہوا تھا جو کافی حد تک کامیاب بھی ہو اتھا مگر بعد میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی سستی کی وجہ اس آپریشن کو ناکام بنا دیا گیا جس کا سارہ خمیازہ اب مینگورہ شہر کے مکینوں اور دوکانداروں کو بھگتنا پڑ رہا ہے عوام نے وزیر اعلی کے پی کے محمود خان، ڈپٹی کمشنرسوات مطالبہ کیا ہے کہ پشاور کی طرح سوات میں ان بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جائے
سوات میں بھکاریوں کی بھرمار،ایکشن لیاجائے،عوامی مطالبہ
