مینگورہ میں دینی مدرسے سے دو بچے پُراسرار طور پر لاپتا ہوگئے۔ 12 سالہ عظمت علی ساکن گودھا کبل کے والد احمد جان اور 13 سالہ سعید اللہ کے والد عمر سعید ساکن کانجونے بنڑ پولیس کو بتایا کہ ان کے بچے دینی مدرسہ میں پڑتے تھے۔ گذشتہ روز سے دونوں غائب ہے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ لوگوں سے اپیل کی کہ اگر کسی کو ان بچوں کے بارے میں علم ہو، تو سوات پولیس یا کسی بھی قر یبی پولیس سٹیشن سے رابطہ کریں۔
مینگورہ شہر میں دینی مدرسے سے 2 بچے پُراسرار طور پر لاپتا ہوگئے
