سوات میں مختلف نیوز چینلوں اور اخبارات کے نمائندوں نے ممبر شپ نہ ملنے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ صحافی ریلی کی شکل میں پریس کلب پہنچے جہاں پریس کلب ممبران اور ممبر شپ نہ ملنے والوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی، تاہم پولیس کی بھاری نفری تعینات ہونے کی وجہ سے کوئی بڑا حادثہ پیش نہیں آیا۔
سوات میں میڈیاں نمائندوں کا سوات پریس کلب کیخلاف مظاہرہ
