کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کا سیلاب کے حوالے سے پریس بریفنگ سوات میں سیلاب سے 25 ارب تک انفراسٹرکچر تباہ ہوئی ہے ۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اب تک ملاکنڈ ڈویژن میں سیلاب سے 66 اموات جبکہ 47 افراد زخمی ہوئی ہے ۔ بالائی علاقوں میں پھنسے ہوئے 1750 افراد کو ہیلی کےبذریعے ریسیکیو کیا گیا ۔ سیلاب سے 517 مختلف قسم کے روڈ تباہ ہوئے ہیں۔ ابھی تک 187 روڈز بحال ہوئے ہیں ۔ سیلاب سے 183 ایریگیشن چینل تباہ ہوئے ہیں ۔ سیلاب سے 52841 کمرشل پرائیویٹ املاک تباہ ہوئے ۔ اب تک 6735 نان فوڈ ایٹمز تقسیم کئے گئے ۔ اب تک 8716 فوڈ پیکجز تقسیم کئے گئے ۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سوات۔ سیلاب سے 711 مال مویشی ہلاک ہوئے ہیں ۔ سیلاب سے 50 کے قریب چھوٹے ہائیڈرل پاور پراجیکٹ تباہ ہوئے ہیں ۔ انتظامیہ کے جانب سے ریلیف اپریشن جاری ہے ۔ کمشنر مدین سے بحرین تک روڈ کلیئر کردیا گیا ہے ۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن