(سوات)سوات مینگورہ شہراورگردونواح میں بارش کا سلسلہ جاری دوماہ کے وقفے کے بعد بارش ہونے سے شہر کا
موسم خوشگوارہوگیا جس سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں۔

بارش نہ ہونے سے گندم کی فصل متاثر ہونےکےخدشات تھے۔