(سوات): اے سی چارباغ کے مطابق کیڈٹ کالج سوات میں 29 طلباء میں کرونا وائرس کی تصدیق، طلباء کو کورنٹائیں کر دیا گیا تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کر لی گئی ہیں، ضلعی انتظامیہ اور میڈیکل ٹیم نے کالج کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا۔
کیڈٹ کالج سوات کے 29 طلباء میں کرونا وائرس کی تصدیق
