سوات(مارننگ پوسٹ)ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر غلام سبحانی نے کہا ہے کہ گرمیوں کے شدت ڈینگی سیل مزید متحرک ضلع بھرکے تحصیلوں سمیت بارہ یوسیز انتہائی حساس گیارہ حساس قرار 2مارچ سے اب تک 122مثبت مقامات پر ڈینگی افزائشی جگہوں پر 1012678لاروے کو ایکشن لیکر بذریعہ کیمیکل ضائع کردیا گیا منگورہ اور اوڈیگرام گوگدرہ کے ساتھ ان ڈور آؤٹ ڈور ویکٹر سرویلنس سرگرمیاں جاری پیرامیڈیکس ایل ایچ ڈبلیو ایل ایچ ویز روزانہ کے بنیاد پر اقدامات کررہے ہیں ملیریا انسپکٹر محی الدین سرگرمیو ں کو مانیٹر کررہے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر غلام سبحانی اور ڈینگی سیل انچارج ڈاکٹر ذیشان خان نے ڈینگی کے حوالے سے رمضان المبارک کے آخری عشرہ تک کئے گئے اقدامات کے حوالے سے میڈیا کو تفصیلات دیتے ہوئے کیاڈاکٹر غلام سبحانی نے کہا کہ سوات میں اب تک اقدامات کے وجہ سے ڈینگی خاتمہ ممکن ہوا اور لوگوں میں آگاہی کے سدباب کے وجہ سے ممکن ہوا