خیبرپختونخوا میں آج سے تمام سیاحتی مقامات کھل گئے ہیں عید پر سیاحتی مقامات کی سیر نہ کرنے والے اب سیاحتی مقامات کا رخ کرسکتے ہیں۔
محکمہ سیاحت کے مطابق سوات، دیر،چترال سمیت دیگر سیاحتی مقامات میں داخلے سے پابندی ہٹا دی گئی ہےسیاح کمراٹ ،مالم جبہ،کالام ،ایوبیہ سمیت دیگر مقامات کا رخ کرسکتے ہیں۔