سوات میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ۔مینگورہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر سے شدید بارش کا امکان ہے۔ یہ سلسلہ رواں ہفتے جاری رہنے کا امکان ہے۔
سوات میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری،موسم ٹھنڈا خوشگوار ہوگیا
