سوات:معروف اسلامی خطاط اور شاعر شمس الاقبال شمس ٹریفک حادثہ میں انتقال کرگئے۔ ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ان کو برکلے سیدو شریف میں آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔
سوات:معروف اسلامی خطاط اور شاعر شمس الاقبال شمس ٹریفک حادثہ میں انتقال کرگئے
