منگورہ شہر میں واقع حبیب بینک سکوائیر عوام کو بہتر سہولت دینے کے لئے کوشاں ہے۔ ایریا منیجر ناصر الحق
سوات(مارننگ پوسٹ)منگورہ کے شہر میں واقع حبیب بینک سکوائیر عوام کو بہتر سہولت دینے کے لئے کوشاں ایریا منیجر منگورہ ناصر الحق کسٹمر ز کے مشکلات میں کمی اور آسانی میں ان کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے عوامی حلقوں نے ان کو بہتر انداز میں خدمات کی فراہمی پر خراج تحسین پیش کی اور توقع ظاہر کی کہ حبیب بینک سکوائر منگورہ میں عوام دوست ایریا منیجر ناصر الحق جیسے فرض شناس شخصیت کی موجودگی میں عوام کے مشکلات میں کمی اور کام میں آسانی اور طلبہ معمر خواتین معزز حضرات کو خدمات فراہمی معاشرے میں ایسے افراد بہت کم ملتے ہیں عوامی حلقوں نے ان کی کارکردگی کوبہترین قرار دی اور توقع ظاہر کی کہ آئندہ کے لئے عام لوگوں کے آسانی میں وہ اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور بینک سٹاف بھی خوش اخلاقی اور عوامی خدمت میں منگورہ اور دیگر علاقوں کے لوگوں کے لئے پیش پیش ہیں