سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں مزید چار نئے مریضوں کو داخل کردیا گیا۔جن میں 25 مریضوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ 27 مشتبہ مریض ہیں۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق دو مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 52 مریض زیرِ علاج ہیں۔
سوات سیدو شریف ہسپتال میں 52 کورونا مریض زیرِ علاج
