سوا ت(مارننگ پوسٹ)سوات میں سردی میں اضافہ اور گیس لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ اور سی این جی مالکان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ 21 نومبرسے 31 دسمبرتک دن کے اوقات میں 8گھنٹے سی این جی سٹیشن بند رہیں گے۔تمام سی این جی سٹیشن صبح 4 بجے سے 8 بجے تک اور شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک بند رہیں گے، تاکہ گھریلو صارفین کو ان اوقات میں گیس کی فراہمی ہو سکے
سوات21 نومبرسے دسمبرتک سی این جی سٹیشن بند رہیں گے، شیڈول جاری
