سوات پولیس کی کامیاب کاروائی چند ہی گھنٹوں میں قران مجید کی بے حرمتی کرنے والا مجرم گرفتارکرلیا۔پولیس تھانہ کوکارئی نے مجرم کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا،ملزم نے جامع مسجد جامبیل میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی تھی جس کی سی سی ٹی فوٹیج میں نشاندہی کے بعد ایک اہم کارروائی میں پولیس نے پکڑ لیا۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے
سوات:قران مجید کی بے حرمتی کرنے والا مجرم گرفتار
