پاکستان سویٹ ہومز اور خپل کور فاونڈیشن کی طرف سے حالیہ سیلاب اور بارشوں سے تباہ حال مینگورہ شہر کے علاقوں لنڈیکس، بنگلہ دیش،الہدیٰ اور دیگرمحلہ جات میں سیلاب سے متاثرہ بیواؤں، یتیم اور معذور افراد کے گھرانوں میں فوڈ پیکیجز تقسیم کئے گئے جس میں سوات سکاوٹس اوپن گروپ کے رضاکاروں نے سیلاب متاثرین کو گھر کی دہلیز تک راشن پہنچایا۔
سیلاب سے متاثرہ بیواؤں اور معذور افراد میں پاکستان سویٹ ہومز اور خپل کور کی طرف سے راشن تقسیم













