سوات:مسرت احمد زیب سابق ایم این اے اور ان کے صاحبزادے میاں گل عمر فاروق سنٹرل وائس پریزیڈنٹ یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ کے ساتھ عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کے صدر ایوب خان اشاڑی اور عاصم اللّٰہ خان ممبر صوبائی ورکنگ کمیٹی سابق امیدوار پی کے فور کی اہم ملاقات سابقہ ایم این اے مسرت احمد زیب نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ ۔ وہ ضلع سوات میں صوبائی صدر ایمل ولی خان کی موجودگی میں باضابطہ اعلان کرینگے۔