سوات:پرنسپل پروفیسر بخت محمد خان نے کہا ہے کہ ڈگری کالج منگورہ طلبہ کو تعلیم حاصل کرنے کے لئے بہترین ماحول فراہم کررہا ہے جس سے علاقے کے لوگوں کے بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے اس سال بھی امید ہے کہ امتحان میں اعلی کارکردگی دکھائے بی ایس کی لیول میں سائینس کے مضامین میں شعبہ جات میں طلبہ کو کم فیس میں تعلیم دی جاتی ہے جس سے غریب کے بچے بھی اپنی ہی علاقے میں تعلیم حاصل کرسکیں گے طلبہ اپنی قیمتی وقت کو ضائع کئے بغیر آگے بڑھ کر ملک وقوم کی خدمت کرنے کی جدوجہد کریں ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ ڈگری کالج منگورہ کے پرنسپل پروفیسر بخت محمد خان نے طلبہ سے بات چیت کرتے ہوئے کیاپرنسپل بخت محمد خان نے کہا کہ طلبہ کو تعلیم حاصل کرنے کے لئے کوشش کریں اور وقت کو ضائع کئے بغیر اپنی تمام تر توجہ مطالعہ پر مرکوز رکھیں بی ایس شعبہ میں سائینس مضامین میں دی جاتی ہے جس کے فیس بھی بہت غریب لوگون کے بچوں کے لئے بہترین مواقع دے رہا ہے اس لئے آئندہ امید ہے کہ یہ ادارہ اپنے کامیابی کے طرف گامزن ہوگا اور لوگوں کو اس طرح تعلیم کے مواقع دے کر تعلیم ہی کے روشنی سے منور کریں گے
طلبہ اپنی قیمتی وقت کو ضائع کئے بغیر آگے بڑھ کر ملک وقوم کی خدمت کرنے کی جدوجہد کریں,پرنسپل بخت محمد خان
