سوات:سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا کے مزید 5 مریض انتقال کرگئے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 18 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 20 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 128 کورونا کے مریض زیرِ علاج ہیں۔