سوات :مینگورہ کے رنگ محلہ میں 18 سالہ اوباش نوجوان نے چار سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنالیا۔ بچے کی والدہ نے تھانہ مینگورہ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ بچہ گلی میں کھیل رہا تھا کہ ملزم ابرار نے زبردستی اپنے خالی گھر لے جاکر اُسے زیادتی کا نشانہ بنالیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
مینگورہ شہر علاقہ رنگ محلہ میں 4 سالہ بچہ زیادتی کا نشانہ بن گیا
