سوات:وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان آج سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ پی کے 2 مدین میں اہم ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ بعد میں مدین ہسپتال گراؤنڈ میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔