سوات(مارننگ پوسٹ) سوات میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار جبکہ سردی نے اپنی پہلی دستک دے دی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش جاری ہے جو پیر کے روزتک جاری رہے گا۔ بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس کے وجہ چپلی کباب،مچھلی کے فروخت میں اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 12اور زیادہ سے زیادہ 22 رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے