سوات: کالج کالونی سیدوشریف روڈ پر ون ویلنگ اور تیز رفتای کرنے والے موٹرسائیکلوں اور کالے شیشے والے گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائ۔
گزشتہ روز سوشل پر ایک ویڈیو وائرل ہوئ تھی جس میں موٹوسائیکل ون ویلنگ اور گاڑی ڈرفٹنگ کرتے دیکھا جارہا تھا۔ جس پر انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے کاروائ کرنے کا حکم دیا اور آج اے اے سی تحصیل بابوزئ اشتیاق احمد خان ، ڈی ایس پی سیدو سرکل عالم زیب خان اور ایس ایچ او سیدوشریف داور خان کے نگرانی میں کالج کالونی روڈ پر ون ویلنگ اور تیز رفتاری کرنے والے موٹوسائیکلوں کے خلاف سخت کاروائ کی گئ اور کمسن بچوں سے موٹرسائیکلیں بند کردی گئ جبکہ کئ پر جرمانے عائد کیے گئے۔
سوات:ون ویلنگ موٹرسائیکلوں اور کالے شیشے والے گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی
