سوات:سوات یونیورسٹی شانگلہ کیمپس سائیکالوجی کے جواں سال لیکچرار محمد علی آف کوزہ بانڈئی سوات انتقال کرگئے۔ سوات مٹہ کے ایک نجی ہسپتال میں ناک کے آپریشن کے بعد ہوش میں آئے۔ کمرے میں ہوش کی حالت میں شفٹ کردیئے گئے لیکن جاں بر نہ ہوسکے۔ اُن کو کوزہ بانڈئی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔