سوات: یونیورسٹی اف سوات کے وائس چانسلر ڈاکٹر حسن شیر نے ڈائریکٹر پی اینڈ محبوب الرحمان سے رجسٹرار کا اضافی چارج واپس لے کر گریڈ بیس کے ناظم امتحانات پروفیسرمحمد ریاض کو قائم مقام رجسٹرار تعینات کردیا۔ یونیورسٹی بیان کے مطابق محمد ریاض نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔