سوات:سوات کے شہری علاقے گل کدہ میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی( ایف آئی اے )کی بڑی کارروائی غیر قانونی کرنسی کا کاروبار کرنے والے دو افراد گرفتارلیا، زرائع کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے ایک ارب تین کروڑ سے زائد رقم برآمدکرلی گئی ، دونوں ملزمان گرفتار کرلئے گئے ہیں اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔گرفتار افراد کا تعلق گلکدہ سیدوشریف سے ہیں۔