سوات: کبل علیگرامہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان حادثہ ، دو افراد زخمی، ریسکیو1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔جنہوں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال کبل منتقل کر دیا۔