سوات:ریاست سوات کے سابق چیف جسٹس و ناظم اعلیٰ محکمہ قضا حضرت مولانا قاضی غفران الدین کی یادمیں تعزیتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے اپنے خطاب میں قاضی غفران الدین کی زندگی پر روشنی ڈالی اور ان کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔
ریاست سوات کے سابق چیف جسٹس قاضی غفران الدین کی یادمیں تعزیتی کانفرنس کا انعقاد
