سوات کے جید علماء نے مرکز کے ساتھ عید منانے کا فیصلہ کر دیا۔۔۔۔
مولانا فتحت اللہ امیر جمیعت علمائے اسلام ضلع سوات کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ لنڈی کس میں جید علماء کرام کے اہم اجلاس میں متفقہ طور پر مرکز رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق عیدالفطر بروز منگل بتاریخ 3 مئی کو منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں تمام مساجد اور میڈیا کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا گیا