بار کونسل کی اپیل پر سوات میں بھی ہائی کورٹ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تمام تحصیل کورٹس میں کشمیری رہنما یاسن ملک کی سزا کے خلاف ہڑتال کی گئی۔ وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ ہائی کورٹ بار کے صدر مجاہد فاروق نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے یاسین ملک کی سزا کی مذمت کی۔