سوات میں دو نوجوانوں کا اقدامِ خودکشی، ایک جاں بحق ایک بے ہوش۔ غالیگے کے علاقہ ناگوہا میں ابراہیم نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی دوا لی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا لی جس کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔