وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے احکامات اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسف زئی کی ذاتی دلچسپی کی بدولت صرف بحرین سے زمینی رابطہ بحال کر دیا گیا ہے۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق لکڑی کا پل صرف چھوٹی گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے استعمال کیا جائیگا۔ عوام سے بڑی گاڑیوں کے استعمال سے گریز کرنے کی اپیل کی جاتی ہے۔
سوات سیلاب میں سب زیادہ متاثرہ علاقہ بحرین سے زمینی رابطہ بحال
