سوات (مارننگ پوسٹ)سوات سے دوبارہ منتخب ہونے والےدبنگ ایم پی اے فضل حکیم خان نےبھی سوات سے وزیر اعلی لانے کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے گزشتہ روزمشرق ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کے یہ سوات عوام کا حق ہے کے وزیر اعلی سوات سے ہو سوات کےعوام نے مایوس نہیں کیا میں ان کا بہت  شکر گزار ہو انشا اللہ میں بھی ان کو مایوس نہیں کرونگااور بھر پور آواز اوٹھاونگا کہ اس دفعہ وزیر اعلی سوات سے منتخب ہو