سوات (مارننگ پوسٹ)ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کے واٹر سپلائی انچارج تاج ملوک خان ریٹائرڈ ہوگئے ، واساء میں الوداعی تقریب ، گذشتہ روز ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کے انچارج واٹر سپلائی تاج ملوک خان ریٹائرڈ ہو گئے ، ڈبلیو ایس ایس سی افس میں انکے لئے الواداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں سی ای او شیداء محمد خان ، منیجر ایڈمن اصف سلیم اور اپریشنل منیجر میاں شاہد علی نے تاج ملوک خان کی کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ انہوں نے دوران ملازمت مینگورہ شہر کے عوام کے خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اس موقع پر تاج ملوک خان نے سب کا شکریہ ادا کیا ۔
واسامینگورہ کے واٹر سپلائی انچارج تاج ملوک خان ریٹائرڈ ہوگئے
