سوات(مارننگ پوسٹ) سوات کے علاقہ چارباغ میں سابق شوہر نے غیرت کے نام فائرنگ کرکے بیوی کوقتل، ملزم گرفتار،رپورٹ درج ،پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ چارباغ میں سابق شوہر حسین شاہ نے غیرت کے نام فائرنگ کرکے اپنی بیوی (ر) دختر تاج محمد خان سکنہ اشاربنڑ چارباغ کو قتل کردیا ہے ذرائع کے مطابق مقتولہ نے گھر سے بھاگ کر دوسرے شخص سے شادی کی تھی دونوں میں کیس چل رہا تھا پولیس نے ملزم حسین شاہ کو گرفتار کرلیا ہے پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔۔