سوات (مارننگ پوسٹ)  سوات نواحی علاقہ بریکوٹ ، نوے کلے میں ڈاٹسن کی ٹکر سے 5سالہ معصوم بچہ جاں بحق ، پولیس نے ڈرائیور کر گرفتار کرلیا ، تھانہ غالیگے پولیس کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے علاقہ نوے کلے ابوہا میں ڈاٹسن کی ٹکر سے 5سالہ معصوم بچہ اوکاشا ولد سید رحیم سکنہ نویکلے ابوہا موقع پر جاں بحق ہوگئے ، پولیس نے ڈاٹسن ڈرائیورشیر محمد ولد بخت زادہ سکنہ مٹہ کو گرفتار کرلیا