تبلیغی اجتماع میں جانے والا سوات کا رہائیشی گاڑی سے گر کر جاں بحق نومبر 8, 2018 | علاقائی خبریں سوات(مارننگ پوسٹ)رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع میں جانے والا شخص گاڑی سے گر کر جاں بحق ہوگیا ۔ 48سالہ یاسر علی ساتھیوں سمیت ٹرک میں لاہور جارہے تھے کہ شیر پلم کے مقام پر وہ ٹرک سے گر کر جاں بحق ہوگئے۔