سوات(مارننگ پوسٹ)  مدین کے علاقہ شاہ میر میں تین سالہ بچی ٹریکٹر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ ٹریکٹر ڈرائیور شاہد ایک کھیت میں کام کرنے کے بعد ٹریکٹر کو کھیت سے نکال رہا تھا کہ ایک تین سالہ بچی مناہل ٹریکٹر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ مدین پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے خلاف رپورٹ درج کردی۔