سوات(مارننگ پوسٹ) تحصیل کبل کے علاقہ نصرت میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر اقدام خود کشی کر لیا۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ مسماۃ (خ) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔