سوات(مارننگ پوسٹ) مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں موٹرکارکے ٹکر سے آٹھ سالہ بچہ جاں بحق،پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔مٹہ کے علاقے درشخیلہ میں زیر رفتار موٹر کار نے آٹھ سالہ ایان ولد سلیمان کو شدید زخمی کردیا جسیں مٹہ ہسپتال کے بعد سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کے تاب نا لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ،پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے
برہ درشخیلہ میں موٹرکارکے ٹکر سے آٹھ سالہ بچہ جاں بحق
